
NEWS 📰 TIME.HD ⏰
June 13, 2025 at 04:08 PM
ایران نے اسرائیل پر ابھی کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا: ایرانی سیکیورٹی ذرائع
ایران
اسرائیل
ایرانی خبر رساں ادارے 'فارس' نے سیکورٹی ذرائع سے خبر دی ہے کہ ایران نے اسرائیل پر جمعہ کے روز ڈرون حملے نہیں کیے ہیں۔
نیوز ایجنسی 'فارس' نے یہ رپورٹ جاری کر کے عملا اسرائیل کی طرف سے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ ایران نے اسرائیل پر جوابی حملے کے طور پر 100 ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔ مگر اسرائیل نے اتنی بڑی تعداد میں کیے گئے ڈرونز کے حملے کو کامیابی سے ناکام بنا دیا ہے۔
'فارس نیوز ایجنسی' نے اپنی اسی رپورٹ میں یہ بھی بتایا ہے کہ ایران کا جوابی حملہ جلد اور بہت جلد ہو گا۔
#ایرا
❤️
1