
NEWS 📰 TIME.HD ⏰
June 13, 2025 at 04:20 PM
*ایران میں اس را_ئیلی حملوں کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، فوری جوابی کارروائی کا مطالبہ*
ایران کے مختلف شہروں میں اس را_ئیلی حملوں کے خلاف عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔
دارالحکومت تہران میں اس را_ئیل مخالف احتجاج میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، احتجاج میں شریک مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر اس را_ئیل مخالف نعرے درج تھے۔
اس موقع پر مظاہرین نے حکومت سے اس را_ئیل کو فوری اور بے رحمانہ جواب دینے کا مطالبہ کیا۔
ایران کے شہر قم میں بھی نماز جمعہ کے بعد شہریوں نے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس را_ئیل کو فیصلہ کن جواب ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
