
NEWS 📰 TIME.HD ⏰
June 13, 2025 at 09:03 PM
*🚨 Attention 🚨*
*ایران کی جانب سے 2 یا 3 اسرائیلی ایف 35 طیارے مار گرانے اور ایک اسرائیلی پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ابھی تک کسی ویڈیو یا تصویر سے ثابت نہیں ہو سکا۔*
*نہ تو طیاروں کے تباہ شدہ ملبے کی کوئی ویڈیو سامنے آئی ہے، اور نہ ہی گرفتار پائلٹ کی کوئی فوٹیج شیئر کی گئی ہے۔*
*ایسا لگتا ہے کہ یہ صرف پروپیگنڈا یا ذہنی جنگ (Psy Ops) کا حصہ ہے، کیونکہ اگر واقعی ایسا ہوتا، تو اب تک ثبوت سامنے آ چکے ہوتے۔*
*خاص طور پر یہ دعویٰ کہ ایران نے F-14 ٹام کیٹ سے اسرائیلی F-35 جیسے جدید طیارے مار گرائے،*
*یہ کسی معجزے سے کم نہیں،*
*اور معجزے روز روز نہیں ہوتے۔*