
NEWS 📰 TIME.HD ⏰
June 14, 2025 at 04:18 AM
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبح بخیر
جو اللَّه کو ہمسفر بنا لیتے ہیں انہیں کبھی سفر خوفزدہ نہیں کرتا اور جو اللَّه سے جڑ جاتے ہیں انہیں کوئی توڑ نہیں سکتا۔
جو دعائیں اللہ کے سپرد کر دی جاتی ہیں انہیں کوئی موڑ نہیں سکتا اس لیے اپنا تعلق اللَّه سے مضبوط رکھیں
اللَّه محبت ہے.
اے اللہ ہماری تمام پریشانیوں اور مشکلوں کو دور فرما۔
اے اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔آمیــــن. Farooq Ahmed
❤️
2