Ministry of Religious Affairs Pakistan
Ministry of Religious Affairs Pakistan
May 15, 2025 at 06:53 AM
سعودی عرب میں قیام کے دوران نسک کارڈ آپ کی شناخت کا ذریعہ ہے۔ یہ کارڈ سعودی عرب پہنچنے پر مکتب کے نمائندے آپکو مہیا کریں گے۔ نسک کارڈ مکہ مکرمہ، مسجد الحرام اور مشاعر (منی، عرفات) میں داخلے کے وقت چیک کیا جاتا ہے۔ لہذا اسے ہر وقت اپنے ہمراہ رکھیں۔ کارڈ نہ ملنے کی صورت میں معاونین حج سے رابطہ کریں۔
👍 ❤️ 🙏 70

Comments