
Ministry of Religious Affairs Pakistan
May 21, 2025 at 03:01 PM
مکہ مکرمہ میں رہائش گاہوں سے حرم کعبہ جانے آنے کے لیے حرم ٹرانسپورٹ کے بس سٹاپ۔۔ سیکٹر 1, 2، 4، 5، 7، 8 کیلئے محبس الجن، سیکٹر 6 جبل کعبہ، سیکٹر 3، 9، 10 کدئی/کلارک ٹاور اور بلڈنگ 935 کیلئے جرول مختص ہیں

👍
❤️
😮
😢
🙏
54