
Kashmir Media Service (KMS)
June 13, 2025 at 12:52 PM
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد علاقے میں حالات معمول پر آنے کا بھارتی بیانیہ محض ایک افسانہ ہے اور حقیقت یہ ہے کہ کشمیریوں کے خلاف جابرانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
https://kmsnews.org/urdu/74131