Kashmir Media Service (KMS)
Kashmir Media Service (KMS)
June 13, 2025 at 01:30 PM
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ کو روکنے کے دعوے پر وزیرِاعظم نریندر مودی کی مسلسل خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔ https://kmsnews.org/urdu/74134

Comments