FMSUP_Offical
FMSUP_Offical
June 3, 2025 at 08:55 PM
احتجاج مثبت انداز میں لازمی ریکارڈ کروانا چاہئے تاکہ امتحان میں سٹوڈنٹس کو جو شکایات ہیں انکو کا از کم اگلے امتحان میں نہ دہرایا جائے ۔ اگر آپ لوگ خاموش رہیں گے تو ہر آنے والا امتحان اک سے بڑھ کر ایک ٹارچر ہوتا رہے گا ۔ اپنے لئے اور اپنے جونیئرز کیلئے کم از کم آواز بلند کریں اور ادارے کو احساس دلائیں کہ وہ فارن میڈیکل گریجویٹس کے ساتھ بےجا زیادتی نہیں کر سکتے ۔ اس میسج کو شیئر کیجئے اور ایک پر امن مثبت احتجاج کی طرف قدم بڑھایں https://x.com/FMSUP_Offical/status/1930003497082355954?t=YbpumBA-sTdcCweFZ58odg&s=19
👍 ❤️ 😂 6

Comments