
PTI Social Media Force 🇧🇫
June 12, 2025 at 08:47 AM
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
*حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ تعالی کے اخری نبی ہیں اپ پر نبوت کا خاتمہ ہوا اللہ کے حکم سے اپ کے بعد کوئی نبی نہیں ائے گا جو اس بات میں ذرہ سا بھی شک رکھتا ہے وہ مسلمان ہے ہی نہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات کے بعد کوئی بھی نبوت کا دعوی کرنے والا اور اس سے گواہی مانگنے والا بھی لعنتی کافر ہے*
❤️
👍
😂
15