
PTI Social Media Force 🇧🇫
June 13, 2025 at 02:51 PM
یہ بندہ کل کیا کہہ رہا تھا اور آج کیا کہہ رہا ہے۔
*الفاظ تو بڑے سخت استعمال کیے جا سکتے ہیں تقریبا 15 دن پہلے کا بیان دیکھ لیں ان ریکارڈ موجود ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام ا چکا ہے اور دنیا ہماری معاشی ترقی کی گرفتار دے کر حیران ہے اور صرف 15 دن بعد وہی وزیر خزانہ کہہ رہا ہے ہر چیز تو قرض لے کے کرنی پڑ رہی ہے گنجائش کے مطابق یہ ریلیف دے سکتے ہیں اللہ تعالی ہمارے وہ گناہ معاف کرے جن کی وجہ سے یہ ٹولہ ہمارے اوپر مسلط ہو چکا ہے*

👍
😂
😢
😮
🙏
12