Board Of Intermediate Education Karachi
Board Of Intermediate Education Karachi
May 18, 2025 at 02:15 PM
*اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی* *انٹرمیڈیٹ سال اول (کلاس XI) - اردو کا اندازہ جاتی پرچہ (Guess Paper) 2025* 1. مندرجہ ذیل میں سے کسی دو کی تشریح شاعر کے حوالے سے کیجئے: خواجہ میر درد غزل 2 احمد فراز مرزا اسد اللہ خان غالب غزل نمبر 2 2. منتخب کردہ اقتباس کے مصنف اور سبق کا نام تحریر کریں۔ 3. نظم کی خصوصیات تحریر کریں: ہم کون ہیں گویا موسموں کی تبدیلی کونسل کا اتفاق 4. افسانہ نگار کا تعارف اور افسانے کا خلاصہ تحریر کریں: بیگم کا بیٹا بیگم کی بلی خواہشمندوں کا لاؤنج فرشتہ کا روزہ زہریلا خربوزہ Section C 5. درج ذیل میں سے کسی ایک شاعر کے کلام کی خصوصیات بیان کیجئے: مرزا غالب حسرت موہانی جگر مراد آبادی جوش ملیح آبادی حفیظ جالندھری 6. درج ذیل میں سے کسی نثر نگار کی طرزِ تحریر کی خصوصیات لکھیے خواجہ حسن نظامی سیرت النبی بزم چند سید احمد خان 7. مضمون نویسی (ان میں سے کسی ایک پر) سوشل میڈیا کے فوائد و نقصانات سیر و تفریح کی اہم ضرورت قومی اتفاق اتحاد ایک ناقابل فراموش واقعہ
😂 👍 🖕 🙏 😮 🖐 🫩 ❤️ 217

Comments