Board Of Intermediate Education Karachi
Board Of Intermediate Education Karachi
May 19, 2025 at 07:39 PM
*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی* مطالعہ پاکستان – جماعت دوازدہم (XII) حصہ "ب" (مختصر جواب کے سوالات) 1. نظریۂ پاکستان یا دو قومی نظریہ کی وضاحت کریں۔ جنوبی ایشیا کے چار صوفی بزرگ لکھیں۔ 2. سندھ طاس معاہدہ کیا ہے؟ پاکستان کے دو اہم قدرتی وسائل لکھیں۔ 3. پاکستان کی جغرافیائی محلِ وقوع / شمالی پہاڑی علاقوں کی اہمیت بیان کریں۔ 4. پاکستان کی معیشت میں صنعت یا زراعت کی اہمیت بیان کریں۔ پاکستان کے 1973ء کے آئین کی چار اسلامی دفعات لکھیں۔ 5. ہمارا اعلیٰ عدلیہ کس طرح شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرتی ہے؟ جنوبی ایشیا پر اسلام کے سماجی اثرات بیان کریں۔ 6. 3 جون 1947ء کا منصوبہ بیان کریں۔ یا کسی ایک علاقائی زبان کی اہمیت لکھیں۔ 7. UNO کے کسی بھی چار اراکین کے نام لکھیں۔ یا قومی ریاست کے عناصر بیان کریں۔ 8. وادیٔ سندھ کی تہذیب پر نوٹ لکھیں۔ لکھنؤ معاہدہ کے چار نکات بیان کریں *حصہ "ج" (تفصیلی جواب کے سوالات)* 3. پاکستان کے اغراض و مقاصد لکھیں۔ یا پاکستان کے ابتدائی مسائل بیان کریں۔ 4. قومی یکجہتی میں اردو کی اہمیت کا کردار بیان کریں۔ یا پاکستانی ثقافت کی نمایاں خصوصیات بیان کریں۔ 5. پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کریں۔ تحریکِ پاکستان میں 1940ء سے 1947ء تک کے اہم سیاسی واقعات بیان کریں۔
👍 🍌 ❤️ 🍆 😂 😢 👎 🖐 🖕 🙏 67

Comments