Board Of Intermediate Education Karachi
Board Of Intermediate Education Karachi
May 22, 2025 at 07:28 AM
*تعلیمی اعلان* *محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام اسکولز اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے* *1 جون 2025 سے 31 جولائی 2025 تک بند رہیں گے طلبہ و طالبات گرمیوں کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں اور آئندہ تعلیمی سال کی تیاری کریں* https://www.instagram.com/inter_board_karachi
👍 ❤️ 😂 🖕 🥳 💩 🎉 🙏 🇵🇸 205

Comments