Board Of Intermediate Education Karachi
Board Of Intermediate Education Karachi
May 25, 2025 at 12:27 PM
یہ ہے XII اردو (Pre-Medical، Pre-Engineering) کا گیس پیپر ہے SECTION B: مختصر سوالات *اشعار کی تشریح* میر تقی میر (غزل نمبر 2) مرزا اسد اللہ خان غالب (غزل نمبر 1) مومن خان مومن *اقتباسات* سیرت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جامعیت خوش طبعی *مرکزی خیال* کتنے کوہ گراں چاند اور تارے حضرت فاطمہ الزہرا *خلاصہ* سپنوں جو آنکھ میری کھا گئے چارلس ڈارون زمین SECTION C: تفصیلی سوالات *شاعری کی خصوصیات* مرزا اسد اللہ خان غالب میر تقی میر *نثرنگار کی خصوصیات* محمد حسین آزاد سید سلیمان ندوی *مضامین* ماحولیاتی آلودگی کے معاشرے پر اثرات موبائل فون کے فائدے اور نقصانات مسلم دنیا میں پاکستان کا کردار
👍 😂 ❤️ 🙏 🍌 🖕 😢 🫩 204

Comments