Board Of Intermediate Education Karachi
Board Of Intermediate Education Karachi
June 9, 2025 at 03:35 PM
📢 اسکالرشپس کا اعلان! سندھ حکومت کے قائم کردہ سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ (SEEF) کے تحت یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپس کا اعلان۔ محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے اشتہار جاری کر دیا۔ 🔗 اپلائی کرنے کے لیے لنک وزٹ کریں: [www.seef.sindh.gov.pk]
Image from Board Of Intermediate Education Karachi: 📢 اسکالرشپس کا اعلان!   سندھ حکومت کے قائم کردہ سندھ ایجوکیشن اینڈومی...
👍 🖕 ❤️ 💀 🇵🇸 ☠️ 😂 🇱🇾 70

Comments