Board Of Intermediate Education Karachi
Board Of Intermediate Education Karachi
June 12, 2025 at 08:40 AM
*(بارہویں جماعت اردو آرٹس گروپ کے لیے)* *مختصر سوالات (حصہ ب)* 1. بد عنوانی کے خاتمے کے لیے معاشرتی نظام پر نوٹ لکھیں 2. دو قومی نظریہ کی وضاحت کریں 3. پاکستان کے چار صوبوں کے نام اور ان کی ثقافتی اہمیت بیان کریں 4. انشائیہ مضمون نگاری کی اقسام بیان کریں 5. خود انحصاری کی اہمیت پر نوٹ تحریر کریں *تفصیلی سوالات (حصہ ج)* 1. اقوام متحدہ کے چارٹر کی روشنی میں انسانی حقوق پر تفصیلی بحث کریں اور پاکستان کے کردار کو واضح کریں. 2. وطن سے محبت کے تقاضوں پر جامع مضمون لکھیں 3. 1940 کی قرارداد پاکستان کی تاریخی اہمیت اور اس کے بنیادی نکات بیان کریں 4. پاکستان کے قیام سے قبل برصغیر میں مسلمانوں کے تعلیمی وسائل پر تحقیقی نوٹ لکھیں 5. پاکستان کی معاشی منصوبہ بندی کے پانچ سالہ منصوبوں کی کارکردگی کا تجزیہ کریں *تیاری کے لیے تجاویز* تاریخی واقعات کو ترتیب وار یاد کریں اہم شخصیات کے اقوال ضرور شامل کریں موجودہ حالات سے ربط پیدا کرنے کی کوشش کریں نوٹ: *یہ گیس پیپرز صرف رہنمائی کے لیے ہیں۔ مکمل تیاری کے لیے درسی کتابوں کا مطالعہ ضرور کریں*
👍 🖕 😢 ❤️ 🍌 👏 😮 🙏 🥳 35

Comments