
Eduvision Career Counselling
May 24, 2025 at 07:26 AM
پری انجینئرنگ کے وہ طلبہ و طالبات جن کی کیمسٹری اتنی اچھی نہیں یا کیمسٹری پڑھتے وقت انہیں زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے، اُنہیں انجینئرنگ کے ان شعبوں میں داخلہ لینے سے گریز کرنا چاہیے، کیونکہ ان شعبوں میں کیمسٹری کا گہرا علم درکار ہوتا ہے اور اس کا عملی اطلاق بہت زیادہ ہوتا ہے۔
* Chemical Engineering
* Environmental Engineering
* Industrial & Manufacturing
* Petroleum & Gas
* Materials Engineering
* Garment Manufacturing
* Geological Engineering
* Materials Science & Engineering
* Metallurgical Engineering
* Mining
* Nanotechnology & Materials Engineering
* Polymer Petrochemical
* Textile Engineering
لیکن یاد رکھیں، وہ پروگرام سلیکٹ کریں جو آپ کے ایپٹیٹیوڈ سے مطابقت رکھتا ہو۔ ایپٹیٹیوڈ اسیسمنٹ دیں اور سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں تاکہ اپنے خوابوں کو پورا کر سکیں۔
#eduvisioncareercounselling 03335766716
https://whatsapp.com/channel/0029VaMTghX9RZAXMFIPRb0I
❤️
👍
✔️
💯
🧡
9