
Eduvision Career Counselling
May 27, 2025 at 05:53 AM
✍️ پچھلے کافی عرصے سے ہماری فیس بک، واٹس ایپ اور یوٹیوب پر کاؤنسلنگ اور گائیڈنس کی مہم جاری ہے، جس میں آپ میں سے بہت سے طلبہ کے سوالات کے جوابات ہمارے ماہر کاؤنسلرز دیتے ہیں۔
اکثر ہم وہ سوالات اور ان کے جوابات پوسٹ بھی کرتے ہیں تاکہ اگر اور بھی کسی کے ذہن میں کوئی ملتا جلتا سوال ہو تو اسے بھی جواب مل جائے۔ آج بھی ہم یہی کریں گے۔
*پری میڈیکل کے طلبہ جو ابھی امتحان سے فارغ ہوئے ہیں، آپ کے تمام سوالات کے جوابات اس پوسٹ کے نیچے دیے جائیں گے۔*
پری میڈیکل مکمل ہو گیا، اب آگے کیا کرنا ہے؟ کس یونیورسٹی میں جانا ہے؟ MDCAT دینا ہے یا کوئی اور راستہ اپنانا ہے؟ اگر نمبر کم ہیں تو کیا آپشنز ہیں؟ باہر پڑھنے کا سوچا جائے یا پاکستان میں ہی بہتر کچھ مل سکتا ہے؟
✅ ایسے سوال ہر پری میڈیکل کے طالب علم کے ذہن میں آتے ہیں۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کوئی کنفیوژن ہے، تو پریشان نہ ہوں۔
*👇 اس پوسٹ کے نیچے کمنٹ میں اپنا سوال لکھیں۔ ہمارے کاؤنسلرز آپ کو مکمل رہنمائی دیں گے۔*
اس سے ایک اور فائدہ یہ بھی ہوگا کہ پری میڈیکل کے تمام طلبہ کے ذہن میں موجود سوالات اور کنفیوژنز ایک ہی جگہ پر حل ہو جائیں گے اور باقی طلبہ کو بھی رہنمائی ملے گی۔
✅ بس سوال مختصر اور واضح لکھیں تاکہ ہم بہتر طریقے سے آپ کی مدد کر سکیں۔
👇👇👇 #eduvisioncareercounselling
https://www.facebook.com/share/p/1CDW8PZxxN/
👍
❤️
👙
💜
🙃
🧡
17