
Eduvision Career Counselling
May 29, 2025 at 11:44 AM
ٹائیگر اور شارک دونوں ہی شکاری ہیں — لیکن ایک جنگل کا بادشاہ ہے، دوسری سمندر کی۔
اگر شارک کو جنگل میں چھوڑا جائے یا ٹائیگر کو سمندر میں، تو دونوں ناکام ہوں گے۔
اسی طرح، ہر بچہ الگ ماحول، الگ فیلڈ کے لیے پیدا ہوتا ہے۔
ہمیں صرف نمبر نہیں، اس کی فطرت اور رجحان کو پہچاننا ہوگا۔
ایجوویژن ایپٹیٹیوڈ اسیسمنٹ بچے کا 26 زاویوں سے مکمل تجزیہ کرتا ہے: آئی کیو، ای کیو، رجحانات، دلچسپیاں، شخصیت، شوق، تعلیمی پس منظر وغیرہ — اور پھر 935 کیریئرز سے میچ کر کے تین بہترین شعبے تجویز کرتا ہے۔ یہ ایک مکمل سائنسی عمل ہے — صرف دو گھنٹے جو بچے کی پوری زندگی کا رخ متعین کر سکتے ہیں۔
— ایک درست فیصلہ، ساری زندگی کے سکون کی ضمانت ہوتا ہے۔
📞 0333 5766716
#eduvisioncareercounselling

❤️
👍
😭
❤
🇵🇰
🔥
😢
33