
Eduvision Career Counselling
June 4, 2025 at 03:48 PM
یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں داخلے جاری — کم فیس، کم میرٹ، معیاری تعلیم آپ کے قریب!
داخلوں کی آخری تاریخ 23 جون 2025 ہے۔ یونیورسٹی آف ایجوکیشن پاکستان کی ان چند جامعات میں شمار ہوتی ہے جو ایجوکیشن، نیچرل سائنسزاور مینجمنٹ جیسے شعبوں میں کوالٹی ایجوکیشن کے لیے مشہور ہے۔۔ خاص طور پر ٹیچر ایجوکیشن، ریسرچ، اور ایجوکیشنل ایڈمنسٹریشن میں اس کا معیار نہایت بلند ہے، جہاں بیچلر سے لے کر پی ایچ ڈی تک کے پروگرامز دستیاب ہیں۔
یہ یونیورسٹی نہ صرف تدریسی پروگرامز آفر کرتی ہے بلکہ اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ ریسرچ تعاون بھی اس کا خاصہ ہے۔ یونیورسٹی کے کیمپس پورے پنجاب میں موجود ہیں، تاکہ معیاری تعلیم کو ہر طبقے تک پہنچایا جا سکے۔
اگر آپ نے زیادہ نمبر حاصل نہیں کیے، یا آپ فیس افورڈ نہیں کر سکتے، تو یونیورسٹی آف ایجوکیشن آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔ یہاں نہایت کم فیس میں اعلیٰ تعلیم دستیاب ہے، اور میرٹ بھی نسبتاً کم ہے۔ تمام پروگرامز اور کیمپسز کا کلوزنگ میرٹ اور فیس اسٹرکچر دستیاب ہے تاکہ آپ با آسانی فیصلہ کر سکیں۔
تمام پروگرامز اور کیمپسز کا میرٹ یہاں دستیاب ہے
https://www.eduvision.edu.pk/edu_news/university-of-education-ue-merit-list-2024-news-2870
تمام پروگرامز کا فیس سٹرکچر یہاں دستیاب ہے
https://www.eduvision.edu.pk/air-university-au-islamabad-ins-884

👍
❤️
6