𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈
𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈
June 14, 2025 at 05:52 AM
‏لاہور ہائیکورٹ نے نظر بندی کی سیکشن تین کی معطلی کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ 19 جون کو سماعت کرے گا عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کررکھا ہے پنجاب حکومت نے معطلی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*

Comments