
English Trainer Suhail Ahmad
June 5, 2025 at 06:31 PM
*اسلام علیکم ورحمۃ اللهِ وبرکاتہ*
How are you all? I hope you're doing well. As you know, my name is *Suhail Ahmad,* and I'm from the beautiful district of Chitral in Khyber Pakhtunkhwa. I was born on *June 6th, 2003,* which was a Friday, in Upper Chitral. Today, I'm 22 years old, and tomorrow I'll turn 23. I was born on June 6th on friday and tomorrow is also june 6th and friday , Therefore my this Birthday is very special for me because the entire Muslim Ummah will be performing Hajj tomorrow and Tomorrow is my Birthday...
*اسلام علیکم ورحمۃ اللهِ وبرکاتہ*۔
آپ سب کیسے ہیں؟ مجھے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہیں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں، میرا نام سہیل احمد ہے، اور میں خیبر پختونخوا کے خوبصورت ضلع چترال سے ہوں۔ میں 6 جون 2003 بروز جمعہ کو اپر چترال میں پیدا ہوا۔ آج میری عمر 22 سال ہے، اور کل میں 23 سال کا ہو جاؤں گا۔ میں 6 جون کو جمعہ کے روز پیدا ہوا تھا اور کل بھی 6 جون اور جمعہ کا دن ہے، اس لیے میری یہ سالگرہ میرے لیے بہت خاص ہے کیونکہ پوری مسلم امت حج کر ینگے اور کل میری سالگرہ ہے..
*Happy Birthday to Suhail Ahmad* ❤️❤️❤️

❤️
❤
🥳
👍
🎂
🎉
🎁
🐣
👏
💐
127