
Alkhidmat Volunteers
May 16, 2025 at 01:54 PM
🇵🇰🇹🇷
ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو نے الخدمت ہیڈ آفس کا دورہ کیا
اور الخدمت کے رضاکاروں میں اپنا نام رجسٹر کروایا۔
❤️
👍
5