
Daily Pakistan News
June 13, 2025 at 05:55 PM
آخری عید، آخری خوشی، آخری سفر۔۔۔
سید عنایت علی خاندان کے 8 افراد کے ہمراہ برطانیہ سے عیدالاضحیٰ منانے انڈیا گئے
آج لندن واپسی تھی۔۔۔ جو کبھی نہ ہو سکی
پورا خاندان طیارہ حادثے میں جاں بحق ہو گیا 💔
