Daily Pakistan News
Daily Pakistan News
June 14, 2025 at 05:07 AM
🌑 قیادت شہید ہو گئی، مگر پرچم نہ جھکا! جب پوری دنیا ساکت تھی، جب دشمن جشن منا رہا تھا، ایران کی پوری فوجی قیادت شہید ہو چکی تھی… مگر ایک شخص تھا جو نہ ٹوٹا، نہ جھکا، نہ رکا۔ ⏳ چوبیس گھنٹے بھی نہ گزرے تھے کہ بدلے کی گھن گرج دشمن کے آسمانوں پر گونجنے لگی۔ یہ وہ شخص ہے جو نہ صرف اپنی قوم کا رہبر ہے، بلکہ عالمِ اسلام کی غیرت، استقامت اور امید کا استعارہ ہے۔ 🌍 وہ دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑا ہے، عالمِ کفر کے مقابل ڈٹا ہوا ہے۔ نہ خوف، نہ سودا، نہ مصلحت۔ بس ایک ہی نام گونج رہا ہے… ✨ سید علی خامنہ ای — وہ نام جو تاریخ کے سینے پر جرات سے لکھا جا چکا ہے۔ نادر بلوچ کے قلم سے
Image from Daily Pakistan News: 🌑 قیادت شہید ہو گئی، مگر پرچم نہ جھکا! جب پوری دنیا ساکت تھی، جب دشمن...
❤️ 2

Comments