
Preparation With Sir Ammar PPSC FPSC PMS CSS NTS SPSC KPKSC OTS FIA GOVT Jobs GK MCQs Latest Jobs IB
June 14, 2025 at 07:14 AM
اہم گزارش برائے تمام ممبرز:
براہِ کرم انباکس میں صرف "ہیلو" یا "ہائے" یا "حال احوال" لکھ کر وقت ضائع نہ کریں۔ جو بھی کام ہو، وہ واضح طور پر شروع میں ہی لکھیں تاکہ بروقت اور بہتر انداز میں رہنمائی اور کام کیا جا سکے۔
آپ کا اور ہمارا دونوں کا وقت قیمتی ہے، اس لیے براہِ راست کام بتایا کریں۔ شکریہ!🙆🏻♂️
👍
❤️
19