
🇵🇰 Sindh Jobs Updates
June 12, 2025 at 06:35 PM
📢 نئی جابز کی خوشخبری!
💼 SAFCO Microfinance Company Ltd. میں شاندار کیریئر کے مواقع
📍 پوسٹیں درج ذیل ہیں:
1️⃣ Branch Manager (مختلف شہروں میں)
🎓: کم از کم بیچلر، 2 سال کا متعلقہ تجربہ ترجیحی
2️⃣ Branch Accountant
🎓: کامرس/بزنس ایڈمنسٹریشن میں گریجویشن، 1 سال تجربہ ترجیحی – فریش گریجویٹ بھی اپلائی کر سکتے ہیں
3️⃣ Business Development Officer (BDO) (مختلف شہروں میں)
🎓: کسی بھی مضمون میں گریجویشن، مائیکروفنانس فیلڈ کا تجربہ ترجیحی – فریش گریجویٹ بھی خوش آمدید
📅 آخری تاریخ: 15 جون 2025
📩 سی وی بھیجیں:
📧 [email protected]
📧 [email protected]
یا اپلائی کریں: www.safcomicrofinance.com.pk/careers
💰 مارکیٹ بیسڈ تنخواہیں + ہیلتھ، لائف انشورنس، پروویڈنٹ فنڈ، ای او بی آئی، پرسنل لون، لیو انکیشمنٹ جیسی سہولیات!
👩💼 فی میلز کو اپلائی کرنے کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
📍 پوسٹنگ ان علاقوں میں ہوگی جہاں SAFCO کے آپریشنز موجود ہیں۔
📍 ہیڈ آفس:
Phase I, Behind BYCO Petrol Pump, Qasimabad, Hyderabad

👍
❤️
5