تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
June 13, 2025 at 07:02 PM
اسرائیل کے اوپر ایرانی بیلسٹک میزائل حملہ جاری حملے میں ہائپر سونک میزائلوں سمیت مختلف میزائل استعمال کیے گئے ہیں اور تل ابیب میں ایرانی میزائلوں کے متعدد امپیکٹ ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ کافی میزائل انٹرسیپٹ بھی ہوئے ہیں حملے میں سو سے زائد میزائل استعمال کیے گئے ہیں اور ایران کی جانب سے بیان آیا کہ دنیا یاد رکھے کہ اس جنگ کا آغاز اسرائیل نے کیا ہے
❤️ 4

Comments