تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
June 13, 2025 at 07:16 PM
اسرائیل 5 ممالک کو عبور کر کے ایران پر حملہ کر رہا ہے۔ اسرائیل میں اتنی ہمت کہاں سے آئی؟ جبکہ اسرائیل مسلم ممالک کے مقابلے میں انگوٹھے کے برابر ملک ہے۔ اور اسرائیل کے اردگرد مسلم ممالک ہیں جیسے ترکی، عراق، کویت، اردن، سعودی عرب، سوڈان، شام اور مصر، لیکن اس کے باوجود تمام ممالک مسلمانوں کی شہادت کو خاموشی سے دیکھ رہے ہیں.. اتنے سارے ممالک میں ایک بھی غیرت مند ملک نہیں ہے۔ اور ایران کے خلاف جنگ کیوں چھیڑی جا رہی ہے؟ صرف اس لیے کہ وہ دوسروں کی طرح امریکہ کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکتا. ہماری حمایت اور دعائیں ایران کے ساتھ ہے
Image from تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام): اسرائیل 5 ممالک کو عبور کر کے ایران پر حملہ کر رہا ہے۔ اسرائیل میں اتن...
❤️ 👍 😢 🙏 16

Comments