تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
June 14, 2025 at 12:38 AM
شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کے بعد فرار کی ناکام کوشش۔ حملے کے بعد خوارج کی ڈرون سے نگرانی کی گئی اور چھپنے کی جگہ کا پتا لگایا گیا۔ پاک فوج کے جوانوں نے جنگل کا گھیراؤ کیا اور فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد تمام خوارج کو ایک ایک کرکے ٹھکانے لگایا گیا۔
❤️ 👍 😮 17

Comments