
تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
June 14, 2025 at 01:06 AM
ایران پر تنقید کرنے والے زرا اس۔۔رائیل کا دفاع دیکھیں۔۔
اتنے مضبوط گھیراؤ میں ایران کیسے لڑے؟
ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر ڈرونز داغے تو خطے کی فضائی صورتحال اچانک تبدیل ہو گئی سعودی عرب اردن اور دیگر خلیجی ممالک نے فوری طور پر اپنے ایئر ڈیفنس سسٹمز کو ہائی الرٹ کر دیا۔
خاص طور پر سعودی عرب نے یمنی سرحد کے ساتھ گشت میں اضافہ کیا اور اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے کئی ڈرونز کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
اردن نے بھی اپنے دفاعی نظام کے زریعے ایرانی میزائلوں کو راستے میں روکنے میں مدد فراہم کی باقی ڈرونز کو امریکی بحری دفاعی نظام نے بھی انٹرسپٹ کیا۔
یہ تمام اقدامات اس حقیقت کی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ ایرانی حملے کی راہ میں ہر ممکن رکاوٹ کھڑی کیگئی جبکہ اسرائیلی حملے کے وقت خطے میں مکمل خاموشی اور چشم پوشی تھی۔
یہ رویہ نہ صرف عربوں کی دوہری پالیسی کو بے نقاب کرتا ہے بلکہ یہ بھی واضح کرتا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی عسکری فضا میں ایران تنہا کھڑا ہے جبکہ اسرائیل کو مکمل علاقائی اور بین الاقوامی لاجسٹک حمایت حاصل ہے۔
طپھر بھی یقین ہے ایران جوابا حملہ کرے گا ان شاء اللہ

❤️
👍
😂
😢
😮
15