
تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
June 14, 2025 at 06:22 AM
برطانیہ میں تعینات فلسطینی سفیر حسام زملط نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانوی حکومت بالخصوص لیبر پارٹی اقوام متحدہ کی آئندہ کانفرنس سے پہلے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے تاکہ مشرق وسطیٰ میں ’’خطرناک جمود‘‘ ختم ہو اور دو ریاستی حل کو تقویت ملے
👍
❤️
5