تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
June 14, 2025 at 06:30 AM
اسرائیلی وزیرِاعظم نتین یاہو نے کہا ہے کہ امریکا کی پشت پناہی کے بغیر ایران میں حملے ناگزیر تھے۔ اپنے تازہ بیان میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ ایران کا ردعمل انتہائی سخت متوقع ہے، تہران کا حملہ ناگزیر ہے
👍 3

Comments