
تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
June 14, 2025 at 07:22 AM
پاکستان 22 جون سے روس کے لیے اپنی پہلی مال بردار ٹرین سروس شروع کر رہا ہے۔ یہ ریل سروس ایران، ترکمانستان، قازقستان سے ہوتی ہوئی روس کے شہر آسٹراخان تک پہنچے گی۔ اس منصوبے کا مقصد جنوبی ایشیا اور یوریشیا کے درمیان تجارت کو فروغ دینا ہے۔ ابتدائی طور پر 15–16 کنٹینرز پر مشتمل مال بھیجا جائے گا، جو مستقبل میں 31 تک بڑھایا جا سکتا ہے۔

❤️
2