
تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
June 14, 2025 at 07:25 AM
| ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے ترجمان: -
قم کے قریب فورڈو جوہری ری ایکٹر سائٹ کو محدود نقصان - ہم نے حملے سے پہلے اہم سازوسامان کو فورڈو نیوکلیئر پلانٹ سے باہر منتقل کیا۔ -فورڈو جوہری پلانٹ میں جوہری آلودگی کے بارے میں کوئی تشویش نہیں ہے۔ - ہم جوہری تنصیبات کے محدود نقصانات کی تلافی کریں گے۔
❤️
2