
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 7, 2025 at 11:30 PM
Morning Azkar Reminder 🎗️
📌 امام البشیر الابراهیمی رحمہ اللہ نے فرمایا:
عید زمانے کا ایسا حصہ ہے
جسے غم بھلانے کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔"
(من آثاره 3/479)
📌 ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا:
عیدوں میں خوشی کا اظہار
دین کی نشانیوں میں سے ہے۔
(فتح الباری 2/443)

❤️
👍
8