Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 8, 2025 at 06:18 AM
اے اللہ !ہماری ہر قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرما، چاہے وہ جانور کی ہو، خواہشات کی ہو یا نفس کی ہو۔ ہمیں وہ دل عطا فرما جو صرف تیری رضا کے لیے دھڑکے، اور وہ ایمان دے جو حضرت ابراہیمؑ جیسا ہو، کہ ہم تیری رضا کی خاطر ہر شے قربان کر سکیں۔ آمین، یا ربّ العالمین @Dawat_Quran_12
Image from Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel: اے اللہ !ہماری ہر قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرما، چاہے...
❤️ 🤲 👍 24

Comments