
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 10, 2025 at 04:42 PM
Night Azkar Reminder 🎗️
*اکثر اوقات اللّٰه تعالیٰ پریشانیوں کو مخفی نعمتوں کا ایسا بدلہ بنا دیتا ہے کہ آپ کے دکھوں کی دراڑوں سے خوشیاں نکال دکھاتا ہے۔ ✨*
*”اور وہ کہیں گے سب خوبیاں اس اللّٰہ کے لیے ہیں جس نے ہم سے غم دور کر دیا، بیشک ہمارا ربّ بخشنے والا، قدر فرمانے والا ہے۔“*
*﴿سورۃ الفاطر: ۳٤﴾*

❤️
♥️
👍
18