
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 12, 2025 at 01:06 PM
Evening Azkar Reminder 🎗️
*`دو راستے ہیں`:*
*پہلا: ۞ فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ ۞*
*"پس تم میرا ذکر کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا"*
*دوسرا: ۞ نَسُوا اللَّهَ فَنَسِيَهُمْ ۞*
*"انہوں نے اللہ کو بھلا دیا، تو اللہ نے انہیں بھلا دیا"*
*تو اپنے لیے ایک راستہ چن لو۔ 🩶*

❤️
👍
♥
🌹
🤲
16