Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 12, 2025 at 04:10 PM
Night Azkar Reminder 🎗️ *﴿وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَتَّخِذُ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَنْدَادًا يُحِبُّونَهُمْ كَحُبِّ اللَّهِ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ﴾ [البقرة ١٦٥]* *”کچھ لوگ ایسے ہیں جو غیر اللّٰه کو اس کا شریک بناتے ہیں۔ وہ ان شریکوں کو یوں محبوب رکھتے ہیں جیسے اللّٰه کو رکھنا چاہیے، جبکہ ایماندار تو سب سے زیادہ اللّٰه ہی سے محبت رکھتے ہیں۔“* *◈ شیخ الإسلام امام ابن تيمية رحمہ ﷲ (ت: ٧٢٨) فرماتے ہیں:* *”کوئی بھی شئے اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ سے بڑھ کر محبت کی حقدار نہیں بلکہ اس کے علاؤہ کسی بھی چیز سے محبت اللّٰه ہی کی محبت کی وجہ سے درست ہوگی۔“* *(منهاج السنة النبوية: ٥/‏٣٩٢)*
Image from Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel: Night Azkar Reminder 🎗️  *﴿وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَتَّخِذُ مِنْ دُونِ ...
❤️ 🌸 👍 😢 🤍 11

Comments