Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 13, 2025 at 05:24 AM
*یہ بھی صدقہ ہے !* 🔹 *رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” انسان کے ہر ایک جوڑ پر صدقہ لازم ہوتا ہے ۔ ہر دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے ۔ پھر اگر وہ انسانوں کے درمیان انصاف کرے تو یہ بھی ایک صدقہ ہے اور کسی کو سواری کے معاملے میں اگر مدد پہنچائے ، اس طرح پر کہ اسے اس پر سوار کرائے یا اس کا سامان اٹھا کر رکھ دے تو یہ بھی ایک صدقہ ہے اور اچھی بات منہ سے نکالنا بھی ایک صدقہ ہے اور ہر قدم جو نماز کے لیے اٹھتا ہے وہ بھی صدقہ ہے اور اگر کوئی راستے سے کسی تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دے تو یہ بھی ایک صدقہ ہے.*🔹 📗«صحیح بخاری-2989»
Image from Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel: *یہ بھی صدقہ ہے !*   🔹 *رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” انسان کے ہر ایک جوڑ پ...
❤️ 👍 🌸 🤲 17

Comments