
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 13, 2025 at 09:48 AM
۔ایران نے ہمیشہ اسلامی ممالک میں دہشـ۔ت گردی تو پھیلائی لیکن کسی اسلامی ملک سے دوستی اتحاد اور محبت کی کوشش نہیں کی
فلسطیـ۔نیوں کے ساتھ کوفیوں والا کردار ادا کرتا رہا اور آخر میں حمـ۔اس کے رہنما اسماعیل ھنیہ کو گھر بلا کر اپنے کوفی کردار کا گہرا ثبوت پیش کیا ۔۔۔
عراق کے صدر صدام کے مقابلے امریکہ کا ساتھ دیا ۔۔۔
شام میں ظلم ستم کے خلاف کھڑا ہونے کی بجائے اپنے فرقہ وارانہ مزاج کی وجہ سے ظالم حاکم کا ساتھ دیا ۔۔۔
اور بلوچستان کے حالات بھی آپ کے سامنے ہیں۔۔۔
اس سب کے بعد اب کوئی عرب ملک تو اس کے ساتھ اولا کھڑا ہونے کے قابل ہی نہیں ہے کیونکہ جو قابل تھے ان کی پوزیشن اس نے خود امریکہ کے ساتھ ملکر کمزور کی تھی ۔۔ دوسرا اگر کوئی قابل ہے بھی تو وہ اس کے سازشی کردار کی وجہ سے آگے نہیں ہوگا۔۔۔
رہا پاکستان ۔۔۔ تو پاکستان کو اس آگ کو خود تک آنے سے روکنے کے لیے ٹھنڈا ٹھنڈا کردار اس طریقے ادا کرنا پڑے گا کہ امریکہ سے دشمنی بھی مول نہ لے لے اور جنگ بھی رک جائے ۔۔۔۔۔۔
#team Dawat-e-Quran International Academy
😢
❤️
👍
🥹
5