Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 13, 2025 at 06:33 PM
سلمان ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارا رب بہت باحیاء اور کریم (کرم والا) ہے، جب اس کا بندہ اس کے سامنے اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتا ہے تو انہیں خالی لوٹاتے ہوئے اسے اپنے بندے سے شرم آتی ہے۔“ [سنن ابوداؤد، حدیث نمبر: 1488] *`تہجد کا الارم لگا لیں`* 🎀 #team Dawat-e-Quran International Academy
❤️ 😢 🥹 😭 20

Comments