
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 13, 2025 at 11:19 PM
Morning Azkar Reminder ⏰
*تم ہر دکھ اور ہر درد کو ہنس کر سہہ جاؤ، اور وہ تمہیں اس کا صلہ نہ دے؟ ایسا تو ممکن ہی نہیں۔ اللہ تمہاری روح میں چھپی اذیت اور تمہارے آنسوؤں میں چھپی بے بسی کو خوب جانتا ہے۔ اس کی تاخیر کے پیچھے تمہارے ہی لیے کوئی بڑی خیر چھپی ہوتی ہے۔ تم دعا مانگ کر بس صبر کرو اللہ اجر میں دعاء قبول کرے گا۔ وہ جاتا ہے کہ تمہاری دعاؤں میں کتنی چاہت ہے، یقین رکھو وہ تمہیں خوب خوش کرے گا۔*
↩️ *اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کرلیں۔

❤️
❤
9