Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 14, 2025 at 05:18 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄         ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲              🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤 🔖 *17 ذوالحجہ 1446ھ* 💎 🔖 *14 جون 2025ء* 💎 🔖 *32 جیٹھ 2082ب* 💎 🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄 🍂 *لباس پہنے ننگی عورتیں !* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اہل جہنم کی دو قسمیں ایسی ہیں جن کو (دنیوی زندگی میں) میں نے (خود ) نہیں دیکھا ۔ ایک گروہ وہ ہے جس کے پاس گایوں کی دموں کی طرح کے کوڑے ہوں گے جن سے وہ لوگوں کو ماریں گے اور (دوسرے گروہ میں) وہ عورتیں ہیں جو لباس پہنے ہوئے (بھی) ننگی ہوں گی ، دوسروں کو (گناہ پر) مائل کرنے والی ، خود مائل ہونے والی ہوں گی ، ان کے سر (علاقہ) بخت کی اونٹنیوں کے ایک طرف جھکے ہوئے کوہانوں جیسے ہوں گے ۔ یہ عورتیں جنت میں داخل ہوں گی نہ اس کی خوشبو سونگھیں گی ، حالانکہ اس کی خوشبو اتنے اتنے (لمبے) فاصلے سے محسوس ہوتی ہو گی ۔‘‘*🔹 📗«صحیح مسلم -7194» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
Image from Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel: 💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄          ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ ...
❤️ 🙏 💯 🌹 🤲 10

Comments