
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
June 14, 2025 at 07:51 AM
*✍🏻برداشت کی صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے...*
*انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب بھول جاتا ہے...*
*لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس لیے نہیں کہ وہ تمہیں کوئی صلہ دیں گے... بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کریم نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور اپنی شان کے مطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتا ہے...*💫
#team Dawat-e-Quran International Academy
❤️
♥
🌹
7