
🔷🖋️فیضان اکابر(Faizan-e Akabir) 🖋️🔷
June 4, 2025 at 02:41 PM
*افسوس ناک خبر😥*
ابھی ابھی بعد نماز مغرب مظاہر علوم وقف سہارن پور کے موجودہ ناظم و متولی، جانشین فقیہ الاسلام حضرت اقدس مولانا محمد سعیدی صاحب کا انتقال پرملال ہو چکا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائیں آمین🤲

🤲
❤️
😢
😥
6