University Guide Pakistan (OFFICIAL) 🇵🇰 🎓
University Guide Pakistan (OFFICIAL) 🇵🇰 🎓
June 11, 2025 at 12:43 AM
*`وفاقی بجٹ 2025/26 کے اہم نکات`* ⚡آئندہ مالی سال کیلئے 17 ہزار 573 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا۔ ⚡درآمدی کاٹن یارن پر بھی 18فیصد سیلز ٹیکس نافذ کردیا گیا۔ ⚡وفاقی کابینہ نے بجٹ 26-2025ء کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ⚡نان فائلرز کے بینک سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس کی شرح مزید بڑھا دی گئی ⚡بجٹ 2025 میں سولر پینلز کی درآمدات پر 18 فیصد ٹیکس عائد ⚡بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا فیصلہ، ٹیکس سلیبز میں کمی ⚡سود کی آمدنی پر ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ ⚡850 سی سی تک کی چھوٹی گاڑیوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ⚡حکومت کا فرنس آئل پر بھی پٹرولیم اور کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ ⚡ آئن لائن خریداری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنےکی تجویز دی ہے۔ ⚡مسلح افواج کے افسران، سولجرز کیلئے اسپیشل ریلیف الاؤنس کا اعلان ⚡بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں 21 فیصد اضافے کی تجویز ⚡اسلام آباد میں جائیداد خریدنے والوں کو خصوصی رعایت حاصل ہوگی ⚡سیمنٹ، کھاد، مشروبات اور ٹیکسٹائل پر ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ کا آغاز ⚡سیلز اور انکم ٹیکس کے لئے آرٹیفشل انٹیلی جنس پر مبنی نظام لایا جا رہاہے۔ ⚡نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام اقدامات ⚡گیارہ نئے دانش سکولز کے قیام کے لیے 9.8 ارب روپے مختص کیے گیے ہیں ⚡تعلیم کے اضافی منصوبوں کے لیے 18.5 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ ⚡شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت مقرر ⚡کابینہ نے10وزارتوں کےملازمین کی تعدادکم کرنےکی منظوری دی۔ ⚡45حکومتی اداروں اورکمپنیوں کی نجکاری ہوگی یاختم ہوں گے۔ ⚡انرجی سیوربلب پرڈیوٹی 10سےکم کرکے 5 فیصد کر دی گئی ⚡ایل ای ڈی بلب کےخام مال کی امپورٹ پر ڈیوٹی صفر کر دی گئی ⚡اسٹیل کےخام مال پر ڈیوٹی15سےکم کرکے10فیصدکردی گئی ⚡ٹیکسٹائل خام مال پر ڈیوٹی صفر کر دی گئی ⚡انڈسٹریل سلائی مشین پرڈیوٹی صفر کر دی گئی ⚡مقامی گاڑیوں کےانجن کی امپورٹ پر ڈیوٹی 5 فیصد کم کر دی گئی ⚡مقامی گاڑیوں کےخام مال اورسی کےڈی پر ڈیوٹی 20 کے بجائے15فیصد ہو گی ⚡ریڈیوبراڈکاسٹ ٹرانسمیٹرز پر ڈیوٹی 20 سےکم کر کے 15فیصد کر دی گئی ⚡ٹی وی براڈکاسٹ ٹرانسمیٹر پر ڈیوٹی 20کے بجائے 15فیصد کر دی گئی ⚡وائرلیس مائیکروفون پر کسٹم ڈیوٹی20 سےکم کر کے 15کر دی گئی ⚡فارماسوٹیکل کےخام مال پرڈیوٹی اورٹیکسوں میں5فیصد کمی ⚡ڈائیگنوسٹک کٹ پر ڈیوٹی10سےکم کر کے 5فیصد کر دی گئی ⚡تیل اورگیس تلاش کرنےوالی کمپنیوں کی مشینری اورپلانٹ پرڈیوٹی میں کمی ⚡پیٹرولیم کمپنیوں کی مشینری، پلانٹ اورخصوصی گاڑیوں پر ٹیکس15کے بجائے 10فیصد ہو گا ⚡فارماسوٹیکل کے381خام مال پرڈیوٹی صفرکردی گئی ⚡صنعتوں کےپیکیجنگ کےخام مال پرڈیوٹی10سےکم کر کے 5فیصد کر دی گئی ⚡بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےلئےخصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی۔ ⚡زیادہ ترسیلات بھیجنے والے15پاکستانیوں کو14اگست کو ایوارڈ ملے گا۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaCgIYiK5cD8C0GuWT0U
😢 2

Comments