University Guide Pakistan (OFFICIAL) 🇵🇰 🎓
University Guide Pakistan (OFFICIAL) 🇵🇰 🎓
June 11, 2025 at 03:56 AM
_*🚫 جلدی کریں سکیم کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے🔊*_ 🏡 *`وزیراعلیٰ پنجاب 3 مرلہ مفت پلاٹ اسکیم`* 📢 *غریب اور بے گھر خاندانوں کے لیے خوشخبری!* پنجاب حکومت نے کم آمدنی والے افراد کے لیے *3 مرلہ کے مفت رہائشی پلاٹس* دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ✅ *اہلیت کے معیار (Eligibility Criteria):* 👇 1. درخواست دہندہ پنجاب کا مستقل رہائشی ہو 2. خاندان کے پاس کوئی ذاتی رہائش یا زمین نہ ہو 3. غربت کی لکیر سے نیچے آمدنی رکھنے والے افراد 4. ترجیح بیواؤں، یتیموں، معذور افراد اور مزدور طبقے کو دی جائے گی 5. شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے 🔹 حکومت کی جانب سے تصدیق کے بعد اہل افراد کو پلاٹ الاٹ کیا جائے گا 🔹 پلاٹ پر قسطوں پر گھر تعمیر کرنے کی سہولت بھی دی جا سکتی ہے Apply link https://youtu.be/kZwFtVpb6oM
❤️ 👍 😂 🙏 4

Comments